Aaj TV - Pakistan

پنجاب: ترقیاتی بجٹ کا پورا شیئر نہ ملنے کا شکوہ
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پلاننگ کمیشن اجلاس میں سب سے بڑا صوبہ ہونے کے باوجود پنجاب کو ترقیاتی بجٹ میں کم شیئر دیئے جانے کا معاملہ اٹھا دیا۔

وہ بولے کہ وفاق سے پی ایس ڈی پی بجٹ میں جائز شیئر دینے کی توقع کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسلام آباد میں پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں فیڈرل پی ایس ڈی پی سے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر غور اور مقررہ مدت میں تکمیل پر زور دیا گیا، پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر نو، توسیع اور دو رویہ شاہراہوں کی تعمیر کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس میں صوبے کو کم شیئر دیئے جانے کا مسئلہ بھی اٹھایا، عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور مدت تکمیل کی پابندی کو مدنظر رکھا جارہا ہے۔ پنجاب کے ہر ضلع میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکج دئیے جا رہے ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ  ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے میگا پراجیکٹس دیئے جائیں گے۔