Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان کل لاہور جائیں گے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات اور اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات کریں گے، جبکہ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلی میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے،جس میں وزیراعظم کو حکومت پنجاب کی جانب سے  مہنگائی اور کورونا کی روک تھام اور اسکے خلاف کئے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کو راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ، ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ اور والٹن ائیرپورٹ پر لاہور سینٹرل بزنس کے میگاپراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت  کے متعلق بھی بریف کیا جائے گا۔