Aaj TV - Pakistan

کورکمانڈرز کانفرنس، علاقائی اور اندرونی صورتحال کا جائزہ
آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس  ہوئی،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  کانفرنس میں شرکاء نے عالمی،علاقائی اور اندرونی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

کانفرنس میں آرمی چیف نے پاک آرمی کی آپریشنل تیاریوں پراعتمادکااظہار کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں  مشرقی سرحدوں،ایل اوسی کی صورتحال پرغور کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں  پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی طرف سے جنگ بندی پر اتفاق کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں کشمیریوں کی جدوجہدکیساتھ بھرپوریکجہتی کااعادہ کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کانفرنس میں   خیبرپختونخواکےضم اضلاع کی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ بھی لیا گیا۔