Aaj TV - Pakistan

ایل ڈی اے سٹی میں پراجیکٹ کا اعلان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع کیا جارہا ہے۔ وزیر اعلی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اقلیتوں کے کوٹے پر مختص خالی آسامیوں پر بھرتی کا حکم بھی جاری کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بے گھر افراد کیلئے 85 سو کنال پر 35 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس بنائیں گے، جن میں سے 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر ایل ڈی اے سٹی لاہور میں جلد شروع کی جائے گی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ میں چھوٹے ملازمین کو نرم شرائط پر قرضے اور وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی بھی دی جائے گی۔

وزیر اعلی سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے ملاقات کی اور اقلیتوں کی بھرتی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد پر گفتگو کی۔ وزیر اعلی نے اقلیتوں کے کوٹے کی خالی آسامیوں کو فوری طور پر مشتہر کر کے بھرتی کرنے کا حکم جاری کیا۔