Aaj TV - Pakistan

اہم کیسز پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید   نے ملاقات کی ہے  ۔اور ان کو  اہم کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو اہم کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ  میرے دل میں عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے ۔ فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، عدلیہ کی تعظیم سب کے لیے لازم ہے ۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہی جمہوریت کو مضبوط کرنے کا طریقہ ہے ۔ عدلیہ کی جانب سے رہنمائی کے لیے ان کے شکر گزار ہیں ۔