Aaj TV - Pakistan

'کوشش کرینگے ،معاملات مذاکرات سے حل کریں'
وفاقی وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ  مظاہرین سے مذاکرات ہورہےہیں۔ کوشش کریں گے معاملے کو مذاکرات سے ہی حل کریں۔

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے قومی اسمبلی میں بیان دیا اور واضح کیا۔ جو کچھ پچھلے دنوں ہوا اس پر افسوس ہے۔لیکن ہم نے معاملات کی بہتری کیلیےہرممکن کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چار ماہ سے منت سماجت بھی کر رہے تھے۔ مذہبی شخصیات کا احترام مگر خارجہ پالیسی کسی کے کہنے پر نہیں بنے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے معاہدہ کیا تھا کہ پارلیمان کےسامنے معاملہ اٹھائیں گے۔ جو فیصلہ ہوگا حکومت من و عن قبول کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 4ماہ سے معاملات سنبھالنےکیلیےمنت سماجت بھی کی، مذہبی شخصیات کااحترام مگر خارجہ پارلیسی پارلیمان میں بنےگی۔