Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان کی منصوبوں کے افتتاح کیے بغیر ہی واپسی
وزیراعظم دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے بنا ہی مری سے واپس آ گئے ۔

وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ منصوبوں کا تذکرہ خطاب میں توکیا ۔ افتتاحی تختی کی نقاب کشی نہ کی  ۔

وزیراعظم کی تاخیر سے مری آمد ہوئی جس کےبعد وزیراعظم دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے بنا ہی واپس روانہ ہوگئے  ۔

وزیراعظم نے ٹوارزم ڈویلپمنٹ پراجیکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنا تھا  ۔مری کوٹلی ستیاں نڑھ منصوبے کا بھی وزیراعظم نے سنگ بنیاد رکھنا تھا  ۔ وزیراعظم کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کرکے روانہ ہوگئے ۔

وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ منصوبوں کا تذکرہ خطاب میں تو کیا ۔ افتتاحی تختی کی نقاب کشی نہ کی ۔