Aaj TV - Pakistan

'حکومت نے آٹے کی قلت پیدا کرنیکی تیاری کرلی'
مسلم لیگ نون کے رہنما اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایک بار پھر آٹے کی قلت پیدا کرنے کی تیاری کرلی ہے، عظمیٰ بخاری نے کراچی ضمنی انتخاب پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر سرکاری ایجنڈہ پیش کرنے پر اپوزیشن نے واک آؤٹ کردیا۔

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا کہ صوبہ بنانے والوں نے بغیر اختیارات کے سیکرٹریٹ بنا کر عوام کے ساتھ ڈرامہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت  نے آٹا بحران پیدا کرنے کی تیاری کرلی ہے، اے سی پٹواری دیہات میں گھوم رہے ہیں لیکن حکومتی نالائقی سے کوئی گندم دینے کو تیار نہیں۔

عظمی بخاری نے کراچی ضمنی الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی بھی پی ٹی آئی سے کم نہ نکلی، شکر ہے وقت سے پہلے پیپلزپارٹی کا چہرہ سامنے آ گیا۔

ایوان میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے شوگر فیکٹری کنٹرول اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021ء سمیت دیگر بلز منظور کروا لئے۔