Aaj TV - Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی
کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے  کہ بھارت حکومت مقبوضہ کشمیر میں کورونا متاثرین کو طبی سہولیات نہیں دے رہی۔

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔

بھارت کا کشمیریوں کے ساتھ ایک اور ظلم، وادی سے ڈھائی سو وینٹی لیٹر اٹھا کر لے گئی۔

کشمیری رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے، لیکن بھارتی حکومت کشمیریوں کو طبی سہولتیں فراہم نہیں کر رہی

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر سے تمام 250 وینٹی لیٹر اٹھا کر لے گئی۔

کشمیری رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ  وادی میں 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز ہیں۔