Aaj TV - Pakistan

'لاہور کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں'
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے لاہور کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیں گے۔ کمشنر لاہور کو شہرکی خوبصورتی کے لئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن کو شہر کی خوبصورتی کے لئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں صفائی کے انتظامات کو خوب سے خوب تر بنایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ساتھ مل کر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہر میں پارکنگ کے مسائل، ٹریفک مینجمنٹ کی بہتری اور جرائم کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے رحجان کے خاتمے کے لئے بھی موثر منصوبہ بندی کر کے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عید کی تعطیلات کے دوران  ایس او پیز  پر عمل درآمد کے لئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائے جایئں۔