Aaj TV - News

پاکستانی کینو کی برآمد کا نیا ریکارڈ
کورونا کی عالمی وبا کے باجود پاکستان سے کینو کی برآمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

رواں سیزن میں چالیس ملکوں کو چار لاکھ ساٹھ ہزار ٹن کینو برآمد کیا گیا، برآمد کے نتیجے میں پچیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا۔

کووڈ نائنٹین کے باعث بیشتر ملکوں میں لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود  پاکستانی کینو نے انسانی قوت مدافعت کو مضبوط بنایا
جس کے باعث کینو کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا۔

پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز  ایسوسی ایشن کے سرپرست   اعلیٰ وحید احمد کے مطابق  رواں سیزن میں دنیا کے چالیس ملکوں کو   چار لاکھ ساٹھ ہزار ٹن کینو برامد کیا گیا، جو ایک ریکارڈ ہے۔

رواں سال کینو کی برامد کا ہدف  تین لاکھ پچاس ہزار ٹن تھا۔ تاہم ہدف سے زائد کینو برامد کیا گیا۔