Aaj TV - World

اسرائیلی دفاعی میزائل نظام ناکام
حماس کے اسرائیل پر داغے گئے سیکڑوں میزائل نشانے پر لگے۔ اسرائیل کا جدید ترین دفاعی سسٹم فیل  ہوگیا۔ سارے شہر حماس کے نشانے پرآگئے۔

اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں حماس کی القسام بریگیڈ نے سیکڑوں راکٹ داغ دیے۔

جدید اینٹی میزائل سسٹم نے کئی میزائلوں کو ہوا میں ہی تباہ کردیا ۔ اس کے باوجود کئی میزائل نشانوں پر لگے۔

راکٹ حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی شہر اشکیلون میں تیل کی پائپ لائن تباہ ہوگئی۔

تل ابیب ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل کرنا پڑا۔ ہالون میں ٹی وی اسٹیشن کی عمارت تباہ کردی گئی ۔

اب تک ایک فوجی سمیت چھ اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسرائیلی شہر لد میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے ۔ حکومت کو صورتحال پر قابو پانے کیلیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی۔