Aaj TV - Pakistan

امن خراب کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے عید کا دوسرا دن خیبرپختونخواہ میں لوئر دیر کے علاقہ تیمرگرا میں جوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کو علاقے میں مشکل سے قائم کیے گئے امن کو خراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےتیمرگرہ کادورہ کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف نےعیدکادوسراروزبھی جوانوں کےساتھ گزارا۔

دورے کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ امن کوخراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی

ان کاکہنا تھا کہ فوج ذمہ داری مکمل ہونے تک اقدامات کرے گی۔ آرمی چیف نے شہدا کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔