Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کامصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری  کرتے ہوئے کہا  کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی پرائس کنٹرول کو ہدایات جاری کیں کہ اشیاء ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، صوبے کے عوام کوریلیف دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔