Aaj TV - Pakistan

افغان عمل میں پیشرفت پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے  ملاقات کی۔

ملاقات میں  باہمی اور علاقائی سکیورٹی بالخصوص افغان امن عمل میں تازہ پیشرفت پر گفتگو کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے ملاقات کی،

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ علاقائی سکیورٹی کی صورتحال بالخصوص افغان امن عمل میں پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپین یونین سے اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اور باھمی مفادات پر مبنی دوطرفہ مفید ہمہ جہتی شعبوں میں تعاون کے متمنی ہیں۔

یورپین یونین کی سفیر نے خطے میں امن اور استحکام اور خاص کر افغان امن عمل میں پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔