Aaj TV - Pakistan

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ظلم کی انتہا
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری ظلم کی انتہا ہے، اسرائیلی درندگی کو روکنا عالمی برادری کا فرض ہے۔ پی ڈی ایم بند کمرے تک محدود جبکہ ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصر خود انتشار کا شکار ہو چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کل بھی فلسطینی عوام کے ساتھ تھی، آج بھی ساتھ ہے۔ نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے اور اسرائیلی درندگی کو روکنا عالمی برادری کا فرض ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک عالمی امن خطرے میں ہے۔ د

وسری جانب وزیراعلیٰ سے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ عوامی نمائندوں کے مسائل کو ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں۔ گردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی تعمیر و مرمت کیلئے فنڈز مختص کر دیئے ہیں، ترقی پر پہلا حق دور دراز علاقوں کا ہے۔