Aaj TV - Pakistan

'شہباز شریف خود فرار کی کوششوں میں ہیں '
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں ایک طرف کورونا اور دوسری طرف نادان اپوزیشن کی کارستانیاں ہیں، شہباز شریف بھائی کو واپس لانے کی بجائے خود فرار کی کوششوں میں ہیں، شاہی خاندان کا قانون کی طاقت سے مقابلہ کریں گے۔

پریس کلب لاہور میں صحافیوں کیلئے ویکسینیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دے رہی ہے اور اپوزیشن صرف مفاد کی سیاست کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ظل سبحانی کا قافلہ ناکامیوں کے بوجھ تلے خود ہی دبتا جا رہا ہے، مریض کا گارنٹر خود بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ڈاکٹر فردوس نے کہا حکومت نے کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کیا، قانون کی طاقت سے اپوزیشن کا علاج جاری رکھیں گے۔

وزیراعلی کی معاون خصوصی نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ مظلوم کشمیری اور فلسطینی اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔