Aaj TV - Pakistan

پنجاب :شدید گرمی،درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پوٹھوہار اور میدانی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت نور پور تھل میں 42 جبکہ سب سے کم مری میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، حافظ آباد، جھنگ، نارووال اور سیالکوٹ میں 40، ڈی جی خان اور ملتان 39، بہاولپور 38 جبکہ بہاولنگر میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بھی صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خطۂ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، میانوالی، سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور بہاولنگر کے اضلاع میں چند مقامات پر آندھی کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔