Aaj TV - Pakistan

فواد چوہدری کا ریڈیو پاکستان کا دورہ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے ریڈیو پاکستان کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے،دنیا بھر میں ملکی تشخص اور قومی بیانئے کو اجاگر کرنے میں ریڈیو پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے ہمراہ  ریڈیو پاکستان کا دورہ کیا جہاں پر ڈائریکٹرر جنرل ریڈیو پاکستان عنبرین جان کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت فرخ حبیب کو ریڈیو کی ورکنگ اور پوڈ کاسٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ دنیا بھر میں ملکی تشخص اور قومی بیانئے کو اجاگر کرنے میں ریڈیو پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کو جدید خطوط پر استوار کرنا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔