Aaj TV - Pakistan

ای سی سی اجلاس، احساس ایمر جنسی کیش کی سمری موخر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے مرحلے کےلیے فنڈزکی سمری موخر کر دی ہے ۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی  کے اجلاس میں احساس ایمرجنسی کیش کیلئے سمری آئندہ اجلاس میں دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی  ۔

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا زیر غور کیا گیا ۔

اجلاس میں اسپشل اکنامک زون میں ٹرن اوورٹیکس کی چھوٹ کا ایجنڈا موخرکیا گیا ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حور ون فیلڈ سے گیس کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے ۔

اجلاس میں کے الیکٹرک کے واجبات کے سلسلے میں تجاویزکا جائزہ لیا گیا ۔ واجبات کی ادائیگی کیلئے کیے گئے معاہدہ سائن کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ہاوسنگ اینڈ ورکس کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی ۔ وزارت صنعت وپیداوار کیلئے تکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی ۔ پٹرولیم ڈویژن، وزارت دفاع کیلئے تکنیکی گرانٹ بھی منظورکی گئی ۔