Aaj TV - Pakistan

فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج
فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور بربریت کے خلاف خیبر پختونخؤا کے مختلف اضلاع  میں جماعت اسلامی اور جمیعت (ف) اور تحریک انصاف سمیت کئی سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام  احتجاجی مظاہرہ ہو ئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

اسرائیلی مظالم اور بیت المقدس پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں  نے شرکت کی ۔ریلیوں اور جلوسوں کی شکل میں مختلف اضلاع میں موجود ہیں۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ  مذمتی بیانات سے نہ کشمیر آزاد ہوا اور نہ ہی فلسطین کے مظلوموں کی مدد ہوسکے گی۔  جہاد ہی اسرائیل کا واحدعلاج ہے ۔

مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت اعلان کریں لاکھوں نوجوانان جہاد کے لئے تیار ہیں مقررین نے کہا کہ جسکا ثبوت ہے کہ حماس مجاہدین کی مزاحمت نے اسرائیل کو ناکو چنے چبا دیئے اور جنگ بندی پر مجبور کردیا ہے۔