Aaj TV - Pakistan

'شہباز شریف بساط بچھارہے ہیں'
پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے آج نیوز پر بڑا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ  شہبازشریف ایک بساط بچھارہے ہیں۔

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ  شہبازشریف خود تیار ہوئے بیٹھے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پیپلزپارٹی شہبازشریف کو کندھا نہیں دے گی۔

دوسری جانب سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان تین سال بعد بھی پنجاب اسمبلی کا حلف نہ لے سکے۔
دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ 10 سے پنجاب اسمبلی کی نشست پر آزاد رکن منتخب ہونے والے چوہدری نثار علی خان آج تین سال بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف لینے آئے مگر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر موجودگی میں انہیں حلف اٹھانے کی اجازت نہ مل سکی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پینل آف چیئرمین حلف لے سکتا ہے مگر حکومت ایک آرڈیننس کے ذریعے انہیں ڈی سیٹ کرنا چاہتی ہے۔ اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔
چوہدری نثارکا کہنا تھا وہ اسمبلی کے بغیر بھی اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں، حکومت کی طرف سے ڈی سیٹ کرنے کے خدشے کے پیش نظر انہوں نے حلف اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ویسے بھی انتخابات میں تھوڑا عرصہ رہ گیا ہے۔