Aaj TV - Pakistan

'کامیاب نوجوان پروگرام، نوجوان قرض سے کاروبار کررہے ہیں'
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوان نہ صرف قرضہ لیکراپنا کاروبارشروع کررہے ہیں بلکہ پیشہ ورانہ تربیت بھی حاصل کررہے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کی ذاتی خواہش پرپیشہ ورانہ تربیت کے لیے دس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ حاصل کرنے اور تربیت مکمل والے افراد میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ پیشہ ورانہ تربیت بہت اہم ہے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ بھی دیاجارہا ہے جبکہ پروگرام کے تحت ایک لاکھ ستر ہزار افراد کو تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس موقع پرکہاکہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نہ صرف کاروبارکےلیے پیسہ دے رہے ہیں بلکہ فنی مہارتیں بھی سکھارہے ہیں، بولے،  ملک بھر میں اب تک لاکھوں نوجوان پیشہ ورانہ تربیت مکمل کرچکے ہیں۔

تقریب میں تربیت مکمل کرنے والے افراد میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں  ۔