Aaj TV - Pakistan

'ملک میں کرپشن کے میچز جاری ہیں'
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کے میچز جاری ہیں۔

پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں ہے ،پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کی پالیسیوں کو تسلسل دیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے  کہاکہ قومی اسمبلی میں بیھٹے لوگ ایک ہی طرف کے لوگ ہیں ،ہم اس کھیل کا حصہ نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی پی سب ایک جیسے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں کرپشن کے میچز جاری ہیں۔

امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ  حکومت چاہتی ہے ایسا واقعہ ہو جس سے انہیں شہادت مل جائے۔