Aaj TV - News

اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار
آئی ایس آئی نے اسلام آباد میں اسد علی طورپر حملے کے واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہارکردیا۔

وزارت اطلاعات سےرابطے میں آئی ایس آئی کا کہنا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ادارے کو ففتھ جنریشن وار کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جلد اصل کردار بے نقاب ہوجائیں گے۔

وزارت اطلاعات اورانٹرسروسزانٹیلیجنس کااعلیٰ سطح پررابطہ ہوا۔

آئی ایس آئی نے اسد طورپر حملے کے واقعے سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔

آئی ایس آئی کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی میں ملزمان کی شکلیں واضح ہیں۔اسدطورپرحملےکی تفتیش آگےبڑھنی چاہیئے۔ ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیئے۔ آئی ایس آئی تفتیشی اداروں سےمکمل تعاون کرے گی۔ امیدہےملزمان جلدقانون کی گرفت میں ہوں گے۔بغیر ثبوت اداروں پر الزامات کی روش ختم ہونی چاہیئے۔