Aaj TV - Pakistan

'پیپلزپارٹی یکسو نہیں تھی، معاملات میں روڑے اٹکا رہی تھی'
رہنماءجے یو آئی مولاناغفورحیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک برقرار ہے۔ تحریک میں سب کوساتھ لیکرچلنا چاہتے ہیں اگر کوئی بھاگتا ہے یا ڈیل کرتا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمن نے وفد کےہمراہ لاہور میں پارٹی رہنماءادریس اُپل کی رہائشگاہ پران کےصاحبزادےسےتعزیت کی۔جبکہ مولانا عبدالغفورحیدری کی قیادت میں جے یو آئی کا وفد وحدت روڈ پر مرحوم پارٹی رہنماءریاض درانی کے گھر پہنچا اور ان کے صاحبزادے سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پرغیررسمی گفتگوکرتےہوئے مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سب کو ساتھ لیکرچلنا چاہتے ہیں اگر  کوئی بھاگتا ہے یا ڈیل کرتا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔پیپلزپارٹی یکسو نہیں تھی، معاملات میں روڑے اٹکا رہی تھی۔ ان کے جانے سے تحریک میں طاقت آئے گی۔

انہوں نےمزید کہا کہ تین سال بعد بھی ملکی حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی، حکومتی نالائقی کے باعث کوئی بھی طبقہ ان سے مطمئین نہیں ہے، انہیں اب مستعفی ہو جانا چاہیئے۔