Aaj TV - Pakistan

'سندھ حکومت نے کراچی کو مقبوضہ علاقہ بنادیا'
ایم کیوایم کے اراکین سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو مقبوضہ علاقہ بنادیا ہے، جس کی انتظامیہ میں باہر سے لاکرتعینات کیئے جانے والے افراد شہریوں کی خدمت کی بجائے ظلم اور زیادتی کررہے ہیں۔

سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا کارنر پر   گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پارلیمانی لیڈر  کنور نوید جمیل نے کہا کہ سندھ کا ڈومیسائل   رکھنے کے باوجود شہری علاقوں کے نوجوانوں کو  نوکری کی درخواست دینے سے روکا جا رہا ہے۔

رکن اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ اندرون سندھ سے  کراچی کی انتظامیہ میں تعینات کئے جانے والے   افسران تاجروں سے بھتے وصول کررہے ہیں۔

رکن اسمبلی جاوید حنیف کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں  بات نہیں کرنے دی جاتی، اب معاملہ برداشت سے باہر  ہوچکا ہے، ظلم ہوگا تو جنگ ہوگی۔

اراکین نے متنبہ کیا کہ اگر کراچی اور حیدر آباد میں مظالم بند نا ہوئے تو اسمبلی، کمشنر ہاوس اور سندھ سیکریٹریٹ کا بھی گھراو ہوگا۔