Aaj TV - Pakistan

'آزادی اظہار رائے کیلئے صحافی برادی کیساتھ کھڑے ہیں'
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اظہاررائے کی آزادی کے لئے صحافتی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اسد طور پرحملے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے ۔ یہ بھی واضح کیا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں واپس نہیں آئے گی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اسد طور کی گھرجاکرعیادت کی، بلاول کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آزادی اظہاررائے کی جدوجہد میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے پر آوازوں کو کچلنے کی کوششوں کے ہرعمل کی مذمت کرتے ہیں،صحافی اسد طور پرتشدد کے واقعے کی تحقیقات کے نتائج فی الفور سامنے لائے جائیں ۔ پارلیمنٹ میں بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ صحافی محفوظ نہیں تو کوئی نہیں محفوظ ہوگا۔

پی ڈی ایم کے حوالے سے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے عہدیداروں نے استعفے دیئے، ہم نے واپسی کی خواہش کا اظہار بھی کبھی نہیں کیا ۔

بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ ہم پی ڈی ایم میں نہیں آئیں گے ۔