Aaj TV - Pakistan

کراچی : کورونا ، انڈین ویریئنٹ کا ایک اور کیس منظر عام پر
سندھ میں لوکل ٹرانسمیشن سے انڈین ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا  ۔ کراچی میں کورونا وائرس کی انڈین قسم کا ایک اور کیس رپورٹ ہواہے۔

سندھ میں لوکل ٹرانسمیشن سے انڈین ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ کراچی میں کورونا وائرس کی انڈین قسم کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

نیا انڈین ویرینٹ کیس مسقط سے آنیوالی خاتون مریضہ کے رابطے سے سامنے آیا ۔سندھ میں لوکل ٹرانسمیشن سے انڈین ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

گذشتہ روز انڈین ویرینٹ کے چار کیسز رپورٹ کیےگئے تھے۔ وائرس کی انڈین قسم بیرون ملک سے آنیوالوں میں پائی گئی تھی
بیرون ملک سے آنیوالے 4 کیسز میں سے ایک منفی ہوگیا۔