Aaj TV - Pakistan

'کوئی فورس جنگی ماحول میں تن تنہا کامیاب نہیں ہوسکتی'
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ کوئی فورس آج کے جنگی ماحول میں تن تنہا کامیاب نہیں ہو سکتی ، پاک بحریہ میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ نے امیرالبحرکا استقبال کیا۔

نیول چیف نے کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مسلح افواج کے شہداء کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔

شرکاء سے خطاب میں انہوں نے زوردیا کہ افسران درپیش چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کیلئے خود کو جدید رجحانات سے روشناس کرائیں اورسیکیورٹی کے پیچیدہ حالات سے نمٹنے کیلئے خود کوتیار رکھیں۔

نیول چیف کا کہنا تھا کہ جدید ملٹری آپریشن کے نظریئے میں اشتراکیت مرکزی حیثیت رکھتی ہے، کوئی فورس آج کے جنگی ماحول میں تن تنہا کامیاب نہیں ہو سکتی، اس کے لئے پاک بحریہ کو پاک آرمی اور پاک فضائیہ کی موثرحمایت حاصل ہے،

نیول چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک بحریہ میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ہروقت تیارہے۔ نیول چیف نے فیکلٹی اور سٹوڈنٹس سے تبادلہ خیال بھی کیا ۔

انہوں نے کورس کے غیرملکی شرکاء سے بھی پاک بحریہ کے سربراہ نے بات چیت کی ۔