Aaj TV - Pakistan

پنجاب یونیورسٹی دنیا کی بہترین 62 جامعات میں شامل
جامعات کی عالمی رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی کو دنیا کی باسٹھ فیصد بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی آٹھ سو سے ایک ہزار پوائنٹس والی جامعات میں شامل ہو گئی۔

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز۔ پنجاب یونیورسٹی کی رینکنگ بڑھ گئی، عالمی جامعات کی رینکنگ کرنے والے ادارے کیو ایس نے نئی رینکنگ جاری کی جس کے مطابق جامعہ پنجاب دنیا کی بہترین باسٹھ فیصد جامعات میں شامل ہو گئی۔

پنجاب یونیورسٹی آٹھ سو سے ایک ہزار پوائٹس والی جامعات میں شامل ہو گئی۔

دو ہزاراٹھارہ میں دنیا کی 78 فیصد بہترین جامعات میں شامل تھی تین سال کے عرصے میں رینکنگ میں 16 فیصد ترقی ہوئی۔ ایشیئن رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی کی 39 درجے بہتری ہوئی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرنیاز احمد کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار تیرہ مضامین عالمی رینکنگ میں شمار ہوئے۔ شعبہ پٹرولیم دینا کے بہترین سو سے ڈیڑھ سو اداروں میں شامل ہے۔ یہ اساتذہ ،ملازمین اور طلبہ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔