Aaj TV - Pakistan

مائرہ قتل کیس، تیسرا ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا
لاہور میں قتل ہونے والی مائرہ ذوالفقار کیس میں مزید  انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ مائرہ ملزم ظاہر جدون سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ قتل سے دو روز قبل دونوں اسلام آباد بھی گئے، پولیس واقعے میں ملوث تیسرے ملزم کو تاحال گرفتار نہ کر سکی۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس لاہور میں قتل ہونے والی مائرہ ذوالفقار کی دوستی مرکزی ملزم ظاہر جدون سے 2016 میں ہوئی۔

دونوں اکھٹے رہنے لگے اور مقتولہ ملزم سے شادی کی خواہش مند تھی۔ مگر دونوں میں اختلافات اس قدر بڑھتے گئے کہ ہاتھا پائی سے بات قتل تک جا پہنچی۔

وقوعہ سے دو روز قبل ملزم ظاہر جدون مقتولہ کے ساتھ اسلام آباد گیا اور واپسی پر اپنے بھائی کے پسٹل سے مائرہ کو قتل کر کے اسلام آباد فرار ہو گیا۔ گرفتار ظاہر جدون اور اس کا ساتھی وسیم ریکارڈ یافتہ ملزمان ہیں۔

پولیس کو کیس میں ملوث تیسرے ملزم ذیشان کی تلاش ہے جس کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔