Aaj TV - Pakistan

'اپوزیشن کورونا پر سیاست چمکاتی رہی '
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کورونا پر سیاست چمکاتی رہی اورحکومت دکھی انسانیت کی خدمت کررہی ہے۔ انہوں نے  انسداد ڈینگی کے لئے صوبہ بھر میں موثر مہم چلانے کا بھی حکم دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی۔ان عناصر نے اڑھائی برس میں ملک و قوم کے ساتھ وہ کیا جو دشمن بھی نہیں کرتا۔

عثمان بزدار کاکہنا تھا کہ ماضی کے حکمرانوں نے قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا ہم نے لوٹ مار کے کلچر کو دفن کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے دامن پر سکینڈل کا کوئی داغ نہیں۔ ہمارا اڑھائی برس کا مختصر دور سابق ادوار کی 3 دہائیوں کے مقابلے میں شفاف ترین ہے۔

اایک بیان میں وزیراعلی نے کہا ہے شہری ویکسین کے بارے میں افواہوں پر ہرگز یقین نہ کریں۔کورونا ویکسین مکمل طورپر محفوظ ہے۔

وزیراعلی نے حکم دیا کہ انسداد ڈینگی کے لئے سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔