Aaj TV - Sports

لاہور قلندرز کی اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپرلیگ سکس کا ابوظبی میں میلہ سج گیا۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں لاہورقلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے  کےبعد پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ راشد خان نے آخری اوور میں قلنلدرز کو فتح دلائی۔

پی ایس ایل سکس میں قلندرزکا دھمال  ہوا اورا نہوں نے رواں سیزن میں چوتھی کامیابی سمیٹی جس کے بعد یہ  پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پرآگئے۔

ابوظبی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لڑکھڑائی۔ فالکنر نے تین، دانیال اور حارث نے دو دو وکٹیں لیں۔

فہیم اشرف نے ستائیس رنز کی فائٹنگ اننگز کھیلی۔ ٹوٹل ایک سو تینتالیس تک پہنچایا۔

جواب میں لاہورقلندرز کو بھی مشکلات پیش آئیں۔ فخرزمان جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔ سہیل اختر نے چالیس رنز اسکورکیے۔ محمد حفیظ بھی انتیس رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

آخری اوور میں بات سولہ رنز پر آئی۔ راشد خان نے لگاتار تین چوکے لگا کر کام آسان کیا۔ قلندرز نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔