Aaj TV - Pakistan

کراچی : بلاول ہاوس، پی پی میڈیا سیل میں آتشزدگی
کراچی میں بلاول ہائوس کے پی پی میڈیا سیل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع پیپلز پارٹی کے چیئرمین صدر آصف علی   زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس کے پی پی میڈیا سیل میں اچانک آگ بھڑک  اٹھی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں   جائے وقوع پر روانہ کردی گئیں،، فائر بریگیڈ کے عملے نے میڈیا سیل پہنچ کر   آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا اور ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر   قابو پالیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے، پولیس کے مطابق فائر بریگیڈ کے پہنچنے سے قبل ہی بلاول ہاوس   کے میڈیا سیل کے عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش   شروع کردی تھی ۔

آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔