Aaj TV - World

امریکا کا یوکرین کےلئے 15 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
امریکا نے یوکرینی فوج کو 15 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد دینے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ پینٹاگون نے یوکرین سیکیورٹی امداد کے دائرہ عمل میں یوکرینی فورسز کو ملکی سالمیت کےتحفظ،سرحدی سلامتی کے قیام اور نیٹو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عمل کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کرنے کےلئے تربیتی و سازو سامان پر  مبنی 15 کروڑ ڈالرز کی مالیت کا امدادی پیکیج فراہم کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ امداد امریکی کانگرس کے2021 مالی سال دفاعی بجٹ میں یوکرین کےلئے مختص کردہ 25 کروڑ ڈالرز کا ایک حصہ ہے۔