Aaj TV - World

نشے میں دھت دولہا اور باراتیوں کا دلہن سے ڈانس کامطالبہ، دُلہن کا زبردست اقدام
نشے میں دھت دولہا اور باراتیوں نے دلہن سے ڈانس کرنے کا مطالبہ کر دیا جس پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کردیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ  کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہٰ آباد کے ایک نواحی گاﺅں میں پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق باراتی اور دولہا گھر سے ہی شراب پی کر آئے تھے، تاہم لڑکی اور اس کے گھر والوں نے نظر انداز کیا۔ مگر جب دلہن کو لایا گیا تو دولہا نے پھیروں سے قبل اسے ڈانس کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی، جس پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا اور وہاں سے چلی گئی۔

لڑکی کے انکار پر دولہا نے ہنگامہ شروع کردیا، جبکہ دولہے کی فیملی نے پولیس کو بھی بلالیا۔ ان کا خیال تھا کہ پولیس معاملہ رفع دفع کرا دے گی اور لڑکی شادی کے لیے مان جائے گی۔

مگر دلہن اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی اور دولہا اور بارات کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑا۔