Aaj TV - Pakistan

'آئی ایم ایف نے بجٹ عمران خان کو دیا'
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ پرکڑی تنقید  کی ہے۔

انہوں نے  کہا۔ آئی ایم ایف نے بجٹ تیار کرکے عمران خان کو دیا ۔ جسے بغیرغور کیے جوں کا توں پیش کردیا گیا ۔

بلاول کا کہنا تھا کہ بلاواسطہ ٹیکس کے بجائے اربوں کے بالواسطہ ٹیکس لگانے کی چوری پکڑی گئی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ثابت ہوا کہ سلیکٹڈ بجٹ عوام دشمنی کی بنیاد پر بنایا گیا ۔ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی  قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے ۔ پیٹرول اور چینی پر اضافہ بالواسطہ ٹیکس کی وجہ سے ہونے والا ہے۔

بلاول کا کہنا تھا کہ بالواسطہ ٹیکس کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی،  ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے۔