Aaj TV - Sports

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18رنز سے شکست دے دی۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز 159 رنز کے تعاقب میں 140رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

لاہور قلندرز کی جانب سے ٹم ڈیوڈ 46 اور حارث روف 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

کوئٹہ کی جانب سے عثمان شنواری اور خرم شہزاد نے بالترتیب تین تین جب کہ محمد حسنین اور نواز نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

اس سے قوبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے.

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیک ویدرالڈ 48، سرفراز احمد 34، اور اعظم خان 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

قلندرز کی جانب سے فالکنر نے تین جب کہ محمد حفیظ اور راشد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔