Aaj TV - Pakistan

پنجاب :بجٹ اجلاس کے پرامن انعقاد پر تعریف
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ حمزہ شہباز نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ اور بجٹ اجلاس کے پُرامن انعقاد پر چوہدری پرویز الہیٰ کی کوششوں کو سراہا۔

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اپنے وفد کے ہمراہ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

حمزہ شہباز نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ مکمل ہونے پر چودھری پرویزالٰہی کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں مبارکباد دی، پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے پرامن انعقاد پر بھی سپیکر پنجاب اسمبلی کی کوششوں کی تعریف کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت حقیقی معنوں میں اسلامی روایات کی عکاس اور پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے، اللہ تعالیٰ نے انہیں توفیق دی کہ وہ پنجاب اسمبلی کی عمارت کو ختم نبوتﷺ کے حوالے سے آیات و احادیث سے آراستہ کر سکیں،  اسمبلی اجلاس کو آئندہ کےلئے بھی احسن انداز میں چلانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔