Aaj TV - World

'نو منتخب صدر رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے'
ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیاب رہنے والے ابراہیم رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارےکےمطابق انطالیہ میں منعقدہ ڈپلومیسی فورم میں ایران میں بعض اہم شخصیات کی امیدواری کوویٹو کیے جانےکے سبب انتخابات کے نتائج پراثرات کے متعلق سوال کیے جانے ہر جواد ظریف نےکہا شاید 100 فیصد تک مطلوبہ انتخابات سر انجام نہیں پائے تاہم اب ایک نئے صدر کا انتخاب ہو چکا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ نو منتخب صدر ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے۔ ایران کی خارجہ پالیسی مصالحتی نظریے پر مبنی ہے جو کہ نئی حکومت کے دور میں بھی جاری رہے گی۔‘‘

ایران میں ابتدائی سرکاری نتائج کے مطابق امیدوار رئیسی نے 28 ملین 6 لاکھ ووٹوں میں سے 17 ملین 8 لاکھ ووٹ لیتے ہوئے کامیابی حاصل کی ہے۔

اصلاحات پسند سینٹرل بینک کے سابق گورنر عبدالناصر ہمتی قدامت پسندوں کے امیدوار پاسداران انقلاب فوج کے سابق کمانڈران چیف محسن رضائی اور ممبرِ اسمبلی امیر حسین  نے رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔