Aaj TV - News

شوگراسکینڈل کیس: شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ
شوگراسکینڈل کیس میں میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔صدر مسلم لیگ ن 22 جون کو ایف آئی لاہور کی ٹیم کے سامنے پیش ہونگے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے  ایف آئی اے میں طلبی کے معاملہ پراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ایف آئی اے کی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

شہباز شریف نے وکلاء اور سینئر رہنماوں سے مشاورت کے بعد 22 جون کو ایف آئی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے میاں شہباز شریف کو شوگراسکینڈل کیس کی تحقیقات میں طلب کر رکھا ہے جبکہ حمزہ شہباز کو 24 جون کو بلایا گیا ہے۔