Aaj TV - Pakistan

'ماضی میں ایک دھڑے کی حمایت سے پاکستان نے غلطی کی جسے دہرایا نہیں جائے گا'
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسے ممکن ہے؟

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا۔

مضمون میں وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان افغان عوام کے فیصلے سے بننے والی حکومت کی تائید کرے گا، افغانستان میں کسی بھی دھڑے کی حمایت نہیں کرتے، ماضی میں ایک دھڑے کی حمایت سے پاکستان نے غلطی کی جسے دہرایا نہیں جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے ہی افغان جنگ میں بہت نقصان برداشت کیا، اب پاکستان ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

عمران خان نے اپنے مضمون میں افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور پاکستان کا افغانستان میں ایک ہی ہدف ہے، سیاسی امن عمل، جس کےلیے کوششیں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے اپنے مضمون میں افغانستان میں سیاسی امن عمل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔