Aaj TV - Pakistan

آصف زرداری زرداری سے پرویز الہی کی ملاقات
مسلم لیگ قاف کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات کی۔ احتساب کے عمل کو سیاست سے پاک رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے بلاول ہاوس لاہور پہنچ کر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔ چوہدی پرویز الہٰی نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی اور پنجاب میں سینٹ انتخابات میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

آصف علی زرداری نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر پر پرویز الہٰی کی کوششوں کو سراہا۔۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، انتخابی اصلاحات اور احتساب کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانا جائے اور احتساب کے عمل کو سیاسی انتقام سے پاک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ملاقات میں اداروں سے ٹکراو کی بجائے جمہوری انداز میں سیاسی جدوجہد جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔