Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کا دورہ ترکی
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیردفاع اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔ باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کی ملاقاتوں میں افغان مفاہمتی عمل میں تازہ پیشرفت اورباہمی سیکیورٹی ودفاعی تعاون بھی زیرغورآئے ۔

اس موقع پر آرمی چیف نے خطے میں امن واستحکام کیلئےترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی ۔

آرمی چیف نے کہا کہ ترکی خطے کا ایک اہم مسلم رکن ہے۔ پاک ترک تعاون کےخطےمیں امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیردفاع اورعسکری قیادت نےخطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان مفاہمتی عمل سےمتعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزارت دفاع پہنچنے پر آرمی چیف کو گارڈآف آنر بھی پیش کیاگیا  ۔