Aaj TV - Pakistan

چار روزہ ایف اے ٹی ایف اجلاس، آخری دن جاری
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ہیڈ کوارٹر میں چار روزہ اجلاس جاری ہے۔21 جون سےجاری اجلاس کا آج آخری دن ہے۔

اجلاس میں گرےلسٹ اوربلیک لسٹ میں موجود ممالک کے متعلق رپورٹس اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ کل پانچ  مختلف ممالک کو گرے لسٹ اور بلیک لسٹ سے متعلق پریس بریفنگ دی جائے گی۔

یہ اجلاس ورچوئل طریقے سے ہورہا ہے۔ جس میں تمام ممالک کے وفود ور چوئل طریقے سے شریک ہوئے ہیں۔

پاکستانی وفد پر اعتماد ہے کہ حکومت کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ  سے باہر  نکل جائے گا کیوں کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27 نکاتی ایکشن پلان پر بڑی حد تک عمل کیا ہے ۔