Aaj TV - Pakistan

ملک بھر میں آئل ٹینکرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
کراچی :ملک بھر میں آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، کراچی میں چند تیل کمپنیز نے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ ہے۔

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج دوسرا روز ہے،ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند  ہے۔

کراچی میں بھی آئل کمپنیز نے پیٹرول کی فراہمی سے معذرت کرلی۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےچیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ اگر آج ہڑتال ختم نہ ہوئی توکل سے صورتحال مزید خراب ہوجائے گئی،سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے۔

یاد رہے کہ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں گزشتہ روز سے ملک گیر ہڑتال کر رکھی ہے۔