Aaj TV - Pakistan

زلفی بخاری کا بلاول کو ہرجانے کا نوٹس
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری کو 22 کروڑ79 لاکھ 62 ہزار روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں شیئر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس میں زلفی بخاری نے بلاول بھٹو سے اپنے بیان پر نیشنل میڈیا پر معافی مانگنے، آئندہ اس طرح کی بیان بازی سے گریز کرنے اور 14 دن کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز بلاول بھٹو نے زلفی بخاری کے مبینہ اسرائیل کے دورے سے متعلق بیا ن دیا تھا۔

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔  بلاول بھٹو نے حال ہی میں میرے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیان دیا۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ناسمجھی کے باعث بلاول بھٹووہ سب بول جاتے ہیں جو انہیں بتایا جائے۔گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ حکومت زلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل کی تفصیلات سامنے لائے۔