Aaj TV - Pakistan

لاہور: تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار
نشتر کالونی لاہور میں تیسری جماعت کی طالبہ کا اسکول میں ریپ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اسی اسکول کا طالبعلم ہے۔

نشتر کالونی میں تیسری جماعت کی طالبہ کا ریپ کرنے والاگرفتارکرلیا گیا۔بچی کی نشاندہی پر ملزم جوئیل خادم کو گرفتار کیا گیا،

ڈی آئی جی انویسٹی گیسن کے مطابق متاثرہ بچی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی، بچی کا ریپ اس کے اسکول میں کیا گیا، لاہور:ملزم اورمتاثرہ بچی ایک ہی اسکول میں پڑھتے ہیں؛

شارق جمال خان کا کہنا تھا کہ   ملزم کا ڈی این اے کروا کر تفتیش کو آگے بڑھائیں گے۔

مقدمہ بچی کے والد شہزاد مسیح کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،