Aaj TV - Life & Style

پندرہ سال بعد عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راو میں علیحدگی
بولی وڈ اسٹار عامر خان اور انکی اہلیہ کرن راو کے درمیان 15 سال سے زائد رفاقت رہنے کے بعد طلاق ہوگئی ہے۔

دونوں نے اس حوالے سے اپنا ایک مشترکہ بیان جاری کیاہے اور اس میں اس بات کی تصدیق کی ہے ۔
بیان میں دونوں نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اپنی زندگی کا نیا باب میاں بیوی نہ ہونیکی حیثیت سے شروع کرنے جارہے ہیں ، اور وہ دونوں علیحدگی کا کافی عرصے سے سوچ رہے تھے۔

پیغام کے آخر میں یہ بھی درج ہے کہ یہ طلاق انکی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفیر کا آغاز ثابت ہوگی۔

پہلے بولی وڈ میں مسٹر پرفیکشنست عامر خان اور فاطمہ ثناء شیخ کے درمیان رومانس کی خبریں بھی گرم تھیں ۔ اور کامیاب فلم دنگل کے بعد جب فاطمہ ثناء شیخ نے فلم ٹھگ آف ہندوستان پر دستخط کیے تھے تو کہا جارہا تھا کہ ان دونوں اداکاروں کے درمیان تعلقات قائم ہیں ۔
اس وقت بھی یہ افواہیں تھیں کہ فاطمہ کیساتھ تعلقات کی افواہیں سن کر کرن راو کچھ پریشانی کا شکار ہوگئی تھیں تاہم اس حوالے سے بات کرنے سے انہوں نے گریز کیا تھا۔

AAMIR KHAN - KIRAN SEPARATE… JOINT STATEMENT… pic.twitter.com/YlixZbvtIA
— taran adarsh (@taran_adarsh) July 3, 2021